برازیل کے غیر مسلم پائلٹ کیساتھ 18ہزار فٹ کی بلندی پر ایسا کیاہوا کہ اس نے فوراً کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا ۔۔ وڈیو لنک میں ملاحظہ کریں

برازیل کے غیر مسلم پائلٹ کیساتھ 18ہزار فٹ کی بلندی پر ایسا کیاہوا کہ اس نے فوراً کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا ۔۔ وڈیو لنک میں ملاحظہ کریں

برازیل کے غیر مسلم پائلٹ کیساتھ 18ہزار فٹ کی بلندی پر ایسا کیاہوا کہ اس نے فوراً کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا ۔۔ وڈیو لنک میں ملاحظہ کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں

ریاض(خصوصی رپورٹ ) برازیلین پائلٹ نے 18ہزار فٹ کی بلندی پر اُڑتے طیارے میں اسلام قبول کرلیا، نو مسلم پائلٹ کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق سعودی عرب آنے والی پرواز میں ایک برازیل سے تعلق رکھنے والے پائلٹ نے فرسٹ پائلٹ کے سامنے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی سعادت حاصل کرلی۔ ویڈیو میں فرسٹ پائلٹ نے عربی میں کہا کہ اس وقت طیارہ سعودی عرب کے شہر تبوک کی فضاؤں میں ہے اور میرا ساتھی پائلٹ عماری کلمہ شہادت پڑھیں گئے۔ فرسٹ پائلٹ نے کلمہ شہادت کے الفاظ پڑھے تو ساتھی پائلٹ نے انالفاظ کو دہرا کر مسلمان ہونے کا اقرار کیا۔ ویڈیو کے آخر میں فرسٹ پائلٹ نے کہا کہ اب میرا بھائی مسلمان ہوگیا ہے ، اس نے اسلام قبول کرلیا ہےبرازیل کے پائلٹ نے طیارہ اڑاتے ہوئے اسلام قبول کرلیابرازیل کے پائلٹ نے طیارہ اڑاتے ہوئے اسلام قبول کرلیاریاض: برازیلین پائلٹ نے 18ہزار فٹ کی بلندی پر اُڑتے طیارے میں اسلام قبول کرلیا، نو مسلم پائلٹ کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق سعودی عرب آنے والی پرواز میں ایک برازیل سے تعلق رکھنے والے پائلٹ نے فرسٹ پائلٹ کے سامنے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی سعادت حاصل کرلی۔ویڈیو میں فرسٹ پائلٹ نے عربی میں کہا کہ اس وقت طیارہ سعودی عرب کے شہر تبوک کی فضاؤں میں ہے اور میرا ساتھی پائلٹ عماری کلمہ شہادت پڑھیں گئے۔فرسٹ پائلٹ نے کلمہ شہادت کے الفاظ پڑھے تو ساتھی پائلٹ نے ان الفاظ کو دہرا کر مسلمان ہونے کا اقرار کیا۔ویڈیو کے آخر میں فرسٹ پائلٹ نے کہا کہ اب میرا بھائی مسلمان ہوگیا ہے ، اس نے اسلام قبول کرلیا ہے

 

With the Brazilian non-Muslim pilot, on the height of 18,000 feet, it was said that he immediately read the word and accepted Islam. Visit the video link and share charity as an issue

Riaz (Special Report) The Islamic Pilot accepted Islam in the plane flying at 18,000 feet, so the video of Muslim Pilot to accept Islam has become viral on social media. According to the Emirate media, a Brazilian-based pilot acquired the Saudi pilot to get a Muslim reading the word before the first pilot. The first pilot in the video said in Arabic that at this time the plane is in the air of Tebuk in Saudi Arabia and my fellow pilot reads the word “martyrdom”. The first Pilot read the words of word martyrdom, the companion confessed to being a Muslim after repeatedly imploring the words. At the end of the video, the first pilot said that now my brother has become Muslim, he has accepted Islam. Bizarel pilot flew into the plane by accepting Islam, Bizarel’s pilot flew into the plane by accepting Islam. Brazil: Pilate flew on the height of 18,000 feet Islam has accepted Islam in the plane, the video of accepting Muslim Islamist’s Islam is viral on the social media. According to a media report, a Brazilian-based pilot flies to Saudi Arabia after reading the first pilot He got the good news. The first pilot in the video said in Arabic that it was fixed Rahim is in the possession of the city of Tbilisi in Saudi Arabia, and my fellow pilot reads the words of anonymity. The first pilot confessed to the words of word martyrdom, the companion confessed to repeatedly recite these words. On the end of the video, the first pilot Said that my brother has become Muslim now, he has accepted Islam Posted by Daily Ausaf on Friday, 16 November, 2018

Posted by Daily Ausaf on Friday, November 16, 2018

 

About Pakistan Hamari Jaan
آج کل اعلیٰ اور معیاری ویب سائٹ انٹرنیٹ پر تلاش کرنا اب ایک مشکل کام بنتا جا رہا ہے اور پاکستان ہماری جان ایسی ویب سائٹ جو ہمارے کلچر٬ معاشرتی اقدار اور ہماری اپنی زبان اردو میں بھی معلومات اور تفریح کا ذریعہ بنے-

اخلاقی اور ذمہ دارانہ طرز عمل کے فلسفہ کو یقین دہانی کرانے کے بعد، سالوں میں پاکستان ہماری جان نے مستند نیوز اور غیر سیاسی موجودہ معاملات میں کوئی سیاسی تنازعہ یا پوشیدہ ایجنڈا نہیں لیا ہے. صحافی میں جدید ترین بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ صحافیوں میں سے کچھ ناموں میں، پاکستان ہماری جان نے ملک بھر میں اور پاکستان کے اندر دونوں صحافیوں کا وسیع نیٹ ورک ہے.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ پاکستان ہماری جان (ڈاٹ کام) نے بہت جلد پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کی- ہماری ویب یقیناَ ہمارے تمام انٹرنیٹ یوزرز (internet users) بشمول ہمارے نوجوانوں٬ طلبہ٬ پروفیشنلز اور فیملی کے تمام افراد کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی – انشاء الله

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Send this to a friend