سانپ گلے میں ڈال کر سیلفی بنوانا مہنگا پڑگیا

سانپ گلے میں ڈال کر سیلفی بنوانا مہنگا پڑگیا

سلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک شخص کو سانپ کے ساتھ سیلفی بنوانے کا شوق مہنگا پڑگیا، سانپ کے کاٹنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

آندھرا پردیش میں 24 سالہ جگدیش نے سپیرے سے سانپ لیا اور گلے میں ڈال کر سیلفی لینے کی کوشش کی، حالانکہ وہ سانپ کی گردن کو سختی سے پکڑے ہوئے تھا لیکن پھر بھی زرا سی غفلت پر سانپ کو موقع ملا اور اس کے ہاتھ پر کاٹ لیا۔سانپ کے کاٹنے ہی جگدیش کے منہ سے جھاگ نکلنا شروع ہوگئے، اُسے فوری طور پر قریبی پرائمری ہیلتھ سینٹر لے جایا گیا لیکن وہاں سانپ کے کاٹے کی دوا نہ ہونے پر 50کلو میٹر دور سری شہر منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے ہی میں دم توڑ گیا۔واضح رہے کہ سپیرے نے اُسے بتایا تھا کہ میرے پاس سانپ کے کاٹے کا اثر زائل کرنے کی دوا ہے۔

About Pakistan Hamari Jaan
آج کل اعلیٰ اور معیاری ویب سائٹ انٹرنیٹ پر تلاش کرنا اب ایک مشکل کام بنتا جا رہا ہے اور پاکستان ہماری جان ایسی ویب سائٹ جو ہمارے کلچر٬ معاشرتی اقدار اور ہماری اپنی زبان اردو میں بھی معلومات اور تفریح کا ذریعہ بنے-

اخلاقی اور ذمہ دارانہ طرز عمل کے فلسفہ کو یقین دہانی کرانے کے بعد، سالوں میں پاکستان ہماری جان نے مستند نیوز اور غیر سیاسی موجودہ معاملات میں کوئی سیاسی تنازعہ یا پوشیدہ ایجنڈا نہیں لیا ہے. صحافی میں جدید ترین بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ صحافیوں میں سے کچھ ناموں میں، پاکستان ہماری جان نے ملک بھر میں اور پاکستان کے اندر دونوں صحافیوں کا وسیع نیٹ ورک ہے.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ پاکستان ہماری جان (ڈاٹ کام) نے بہت جلد پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کی- ہماری ویب یقیناَ ہمارے تمام انٹرنیٹ یوزرز (internet users) بشمول ہمارے نوجوانوں٬ طلبہ٬ پروفیشنلز اور فیملی کے تمام افراد کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی – انشاء الله

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Send this to a friend