جب صدر پاکستان ٹکٹ لینے کے لیے قطار میں لگ گئے!

جب صدر پاکستان ٹکٹ لینے کے لیے قطار میں لگ گئے!

جب صدر پاکستان ٹکٹ لینے کے لیے قطار میں لگ گئے!

حال ہی میں کراچی کے جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ملازمین اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے دیکھا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ٹکٹ کے حصول کے لیے کسی پروٹوکول کے بجائے عام مسافروں کے درمیان قطار میں کھڑے ہیں۔ان کے ساتھ نہ تو کوئی سرکاری افسرموجود ہے اور نہ انہوں نےخود کو صدر مملکت ظاہر کرنے کی کوئی کوشش کی۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی دعوت پر انقرہ رونہ ہوئے۔ ان کی جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے پرٹکٹ کے حصول کی ایک فوٹیج ایک مقامی صحافی نے اپنے موبائل کے کیمرےمیں بنائے جسے سوشل میڈیا پربہت زیادہ شیئر کیا جا رہا ہے۔

فوٹیج میں صدر علوی ہوائی اڈے کے حکام سے اردو میں بات کرتے سنے جاسکتے ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے عارف علوی ڈینٹیسٹ ہیں۔69 سالہ علوی کو 4 ستمبر کو پاکستان کا صدر منتخب کیا گیا۔ ان کی اہلیہ سمینہ کو تین ہفتوں میں دو بار وسیع پروٹوکول کےساتھ دیکھا گیا۔ ان کی کار کے آگے پیچھے کاروں کی قطاریں دیکھی گئی تھیں۔

About Pakistan Hamari Jaan

آج کل اعلیٰ اور معیاری ویب سائٹ انٹرنیٹ پر تلاش کرنا اب ایک مشکل کام بنتا جا رہا ہے اور پاکستان ہماری جان ایسی ویب سائٹ جو ہمارے کلچر٬ معاشرتی اقدار اور ہماری اپنی زبان اردو میں بھی معلومات اور تفریح کا ذریعہ بنے- تلاش کرنا ایک
بہت ہی مشکل کام ہے-

اخلاقی اور ذمہ دارانہ طرز عمل کے فلسفہ کو یقین دہانی کرانے کے بعد، سالوں میں پاکستان ہماری جان نے مستند نیوز اور غیر سیاسی موجودہ معاملات میں کوئی سیاسی تنازعہ یا پوشیدہ ایجنڈا نہیں لیا ہے. صحافی میں جدید ترین بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ صحافیوں میں سے کچھ ناموں میں، پاکستان ہماری جان نے ملک بھر میں اور پاکستان کے اندر دونوں صحافیوں کا وسیع نیٹ ورک ہے.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ پاکستان ہماری جان (ڈاٹ کام) نے بہت جلد پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کی- ہماری ویب یقیناَ ہمارے تمام انٹرنیٹ یوزرز (internet users) بشمول ہمارے نوجوانوں٬ طلبہ٬ پروفیشنلز اور فیملی کے تمام افراد کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی – انشاء الله

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Send this to a friend