رنگ استعمال کئے بغیر سفید بالوں سے نجات حاصل کرنے کا آسان ترین اور آزمودہ قدرتی نسخہ، یہ قدرتی اشیاء درج ذیل ہیں، جو سستی بھی ہیں اور بآسانی دستیاب بھی ہیں-

رنگ استعمال کئے بغیر سفید بالوں سے نجات حاصل کرنے کا آسان ترین اور آزمودہ قدرتی نسخہ، یہ قدرتی اشیاء درج ذیل ہیں، جو سستی بھی ہیں اور بآسانی دستیاب بھی ہیں-

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سفید ہوتے بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے آج کل بازار میں طرح طرح کی چیزیں دستیاب ہیں لیکن ان میں خطرناک کیمیکلز کی وجہ سے یہ نہ صرف آپ کے بالوں بلکہ آپ کی نظر کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہیں۔

بالوں کی خوبصورت سیاہ رنگت کے لئے وہ قدرتی اشیاءاستعمال کریں جو نہ صرف تمام مصنوعی اشیاءسے زیادہ طاقتور ہیں بلکہ مکمل طور پر محفوظ بھی ہیں۔

یہ قدرتی اشیاءدرج ذیل ہیں، جو سستی بھی ہیں اور بآسانی دستیاب بھی ہیں-1 آملہ:بالوں کو سیاہ کرنے والی اکثر مصنوعات میں آملے کے استعمال کا دعوٰی کیا جاتا ہے، تو کیوں نہ آپ اصلیآملہ ہی استعمال کرلیں۔ اس میں وٹامن سی اور میلانین بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے، جو بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ کرتا ہے۔ اس کے استعمال کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ کچھ آملہ پاؤڈر کو ناریل کے تیل میں ملا لیں اور اس آمیزے کو چولہے پر رکھ دیں، حتیٰ کہ تیل ابلنے لگے۔ اب اسے چولہے سے اتارلیں اور اس آمیزے کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ اسے اپنے بالوں پر 30 سے 40 منٹ تک لگا کر رکھیں اور اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ اس عمل کو حسب ضرورت جاری رکھ سکتے ہیں۔

About Pakistan Hamari Jaan

آج کل اعلیٰ اور معیاری ویب سائٹ انٹرنیٹ پر تلاش کرنا اب ایک مشکل کام بنتا جا رہا ہے اور پاکستان ہماری جان ایسی ویب سائٹ جو ہمارے کلچر٬ معاشرتی اقدار اور ہماری اپنی زبان اردو میں بھی معلومات اور تفریح کا ذریعہ بنے- تلاش کرنا ایک
بہت ہی مشکل کام ہے-

اخلاقی اور ذمہ دارانہ طرز عمل کے فلسفہ کو یقین دہانی کرانے کے بعد، سالوں میں پاکستان ہماری جان نے مستند نیوز اور غیر سیاسی موجودہ معاملات میں کوئی سیاسی تنازعہ یا پوشیدہ ایجنڈا نہیں لیا ہے. صحافی میں جدید ترین بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ صحافیوں میں سے کچھ ناموں میں، پاکستان ہماری جان نے ملک بھر میں اور پاکستان کے اندر دونوں صحافیوں کا وسیع نیٹ ورک ہے.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ پاکستان ہماری جان (ڈاٹ کام) نے بہت جلد پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کی- ہماری ویب یقیناَ ہمارے تمام انٹرنیٹ یوزرز (internet users) بشمول ہمارے نوجوانوں٬ طلبہ٬ پروفیشنلز اور فیملی کے تمام افراد کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی – انشاء الله

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Send this to a friend