واٹس ایپ صارفین کے لیے بہترین سہولت پیش کردی گئی

واٹس ایپ صارفین کے لیے بہترین سہولت پیش کردی گئی

واٹس ایپ استعمال کرنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ 12 نومبر سے انہیں اپنا چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اسٹور کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس کی قربانی نہیں دینا پڑے گی۔اس وقت واٹس ایپ ڈیٹا کو جب گوگل ڈرائیو پر بیک اپ کے طور پر محفوظ کیا جاتا ہے تو وہ اس کلاﺅڈ سروس میں دستیاب 15 جی بی یا جتنا اسپیس صارف کو دستیاب ہو، پر قبضہ کرتا ہے۔مگر رواں سال فیس بک کی زیرملکیت کمپنی نے گوگل نے معاہدہ کیا تھا جس کے تحت یہ بیک اپ 12 نومبر سے مکمل اسٹوریج فری ہوگا یعنی اسٹوریج میں ایک ایم بی کمی بھی نہیں آئے گی۔

واٹس ایپ ڈیٹا بیک اپ کو گوگل پر اپ لوڈ کرنا اس لیے بھی فائدہ مند ہے کیونکہ اگر فون خراب ہوجائے یا گم یا چوری ہوجائے تو میسجنگ ریکارڈ، تصاویر اور ویڈیوز وغیرہ کو دوبارہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔واٹس ایپ دیگر میسجنگ اپلیکشنز سے کچھ مختلف ہے جن کے میسجز ان کے سرورز پر ہی اسٹور ہوتے ہیں۔واٹس ایپ میں ڈیٹا بیک اپ کے لیے کسی اور کمپنی یعنی گوگل کی کلاﺅڈ سروس کو استعمال کرکے انہیں فونز میں موجود ڈیٹا سے منسلک کردیا جاتا ہے۔ایپل صارفین کا ڈیٹا آئی کلاﺅڈ جبکہ اینڈرائیڈ صارفین کا گوگل ڈرائیو پر محفوظ ہوتا ہے۔یہ بات بھی ذہن میں رکھیں اگر آپ نے واٹس ایپ بیک اپ کو ایک سال سے اپ ڈیٹ نہیں کیا تو وہاں موجود سارا ریکارڈ نومبر میں اپ ڈیٹ کے بعد اڑ چکا ہوگا۔کمپنی نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ کسی بھی بیک اپ کو گوگل ڈرائیو پر اپ لوڈ کرنے کے لیے فون کو وائی فائی سے کنکٹ کریں کیونکہ موبائل ڈیٹا پر کافی خرچہ ہوسکتا ہے۔اگر آپ نے اب تک اپنا واٹس ایپ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اپ لوڈ نہیں کیا تو اس کے لیے ایپ کی سیٹنگز میں جاکر چیٹ کے آپشنز میں چیٹ بیک اپ پر کلک کریں اور وہاں بیک اپ کے آپشن پر کلک کریں۔

 

Good news for more than 1.5 billion users using WhatsApp is that they will not have to offer any storage space for their chat data on Google Drive to store. At the time, WhatsApp data when Google Drive But is protected as backup, it occupies 15 GB or as much space available as available in this cloud service. However, the Facebook-based company was contracted by Google on the basis of which This backup will be full storage free of charge since November 12, ie, an MB will not be reduced in storage.

Uploading WhatsApp data backup to Google is also beneficial because if the phone gets corrupted or stolen or stolen, messages can be recovered again, pictures and videos. The Updates app is different from other messaging applications. The messages whose messages are stored on their servers. Utility data backups are connected to the data contained in the phone using Google’s cloud service for data backup in the Updates app. Android users are safe on a Google drive. Keep in mind that if you have a bit of Watts App Backup If the update is not updated then all the records there will be flown after the update in November. The company has advised users to connect the phone to WiFi to upload any backup on Google Drive because There may be a lot of money on mobile data. If you have not uploaded your Watts app data to Google Drive so far, go to the app settings and click Chat Backup in chat options and click on the backup option. Click.

About Pakistan Hamari Jaan
آج کل اعلیٰ اور معیاری ویب سائٹ انٹرنیٹ پر تلاش کرنا اب ایک مشکل کام بنتا جا رہا ہے اور پاکستان ہماری جان ایسی ویب سائٹ جو ہمارے کلچر٬ معاشرتی اقدار اور ہماری اپنی زبان اردو میں بھی معلومات اور تفریح کا ذریعہ بنے-

اخلاقی اور ذمہ دارانہ طرز عمل کے فلسفہ کو یقین دہانی کرانے کے بعد، سالوں میں پاکستان ہماری جان نے مستند نیوز اور غیر سیاسی موجودہ معاملات میں کوئی سیاسی تنازعہ یا پوشیدہ ایجنڈا نہیں لیا ہے. صحافی میں جدید ترین بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ صحافیوں میں سے کچھ ناموں میں، پاکستان ہماری جان نے ملک بھر میں اور پاکستان کے اندر دونوں صحافیوں کا وسیع نیٹ ورک ہے.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ پاکستان ہماری جان (ڈاٹ کام) نے بہت جلد پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کی- ہماری ویب یقیناَ ہمارے تمام انٹرنیٹ یوزرز (internet users) بشمول ہمارے نوجوانوں٬ طلبہ٬ پروفیشنلز اور فیملی کے تمام افراد کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی – انشاء الله

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Send this to a friend