مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے کی فاتح خوشی کے مارے بے ہوش

مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے کی فاتح خوشی کے مارے بے ہوش

مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے کی فاتح خوشی کے مارے بے ہوش

لاہور: میانمار میں منعقدہ سالانہ مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے میں ٹائٹل جیتنے والی پیراگوئے کی حسینہ خوشی کے مارے سٹیج پر ہی بے ہوش ہو گئیں۔مس گرینڈ انٹرنیشنل کی بے ہوش ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اس مقابلے میں مختلف ممالک سے حسیناؤں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا جس میں انڈونیشیا کی پروکو نے تیسرے نمبر پر اپنی جگہ بنائی بعد ازاں مقابلہ انڈیا کی میناکشی چودھری اور پیراگوئے کی کلارا سوسا کے درمیان ہوا۔اس سے قبل کہ پیراگوئے کی کلارا سوسا، کا مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے کی فاتح کے طور پر اعلان کیا جاتا وہ مس انڈیا کا دوسرے نمبر پر آنے کا سن کر ہی خوشی سے بے ہوش ہو گئیں تاہم کچھ دیر بعد مس پیراگوئے کے ہوش و حواس بحال ہوئے اور انہیں مس گرینڈ انٹرنیشنل 2018 کی فاتح کے طور پر تاج پہنایا گیا۔

About Pakistan Hamari Jaan

آج کل اعلیٰ اور معیاری ویب سائٹ انٹرنیٹ پر تلاش کرنا اب ایک مشکل کام بنتا جا رہا ہے اور پاکستان ہماری جان ایسی ویب سائٹ جو ہمارے کلچر٬ معاشرتی اقدار اور ہماری اپنی زبان اردو میں بھی معلومات اور تفریح کا ذریعہ بنے- تلاش کرنا ایک
بہت ہی مشکل کام ہے-

اخلاقی اور ذمہ دارانہ طرز عمل کے فلسفہ کو یقین دہانی کرانے کے بعد، سالوں میں پاکستان ہماری جان نے مستند نیوز اور غیر سیاسی موجودہ معاملات میں کوئی سیاسی تنازعہ یا پوشیدہ ایجنڈا نہیں لیا ہے. صحافی میں جدید ترین بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ صحافیوں میں سے کچھ ناموں میں، پاکستان ہماری جان نے ملک بھر میں اور پاکستان کے اندر دونوں صحافیوں کا وسیع نیٹ ورک ہے.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ پاکستان ہماری جان (ڈاٹ کام) نے بہت جلد پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کی- ہماری ویب یقیناَ ہمارے تمام انٹرنیٹ یوزرز (internet users) بشمول ہمارے نوجوانوں٬ طلبہ٬ پروفیشنلز اور فیملی کے تمام افراد کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی – انشاء الله

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Send this to a friend