سونا ناقابل یقین حد تک سستا ہوگیا خریدار جلدی کر لیں ایسا موقع دوبارہ نہیں ملے گا

سونا ناقابل یقین حد تک سستا ہوگیا خریدار جلدی کر لیں ایسا موقع دوبارہ نہیں ملے گا

سونا ناقابل یقین حد تک سستا ہوگیا خریدار جلدی کر لیں ایساموقع دوبارہ نہیں ملے گا

راچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429 روپے کی مزیدکمی ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کی کمی سے 1234ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429 روپے کی مزیدکمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹکر59700روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 51183روپے ہوگئی۔

About Pakistan Hamari Jaan

آج کل اعلیٰ اور معیاری ویب سائٹ انٹرنیٹ پر تلاش کرنا اب ایک مشکل کام بنتا جا رہا ہے اور پاکستان ہماری جان ایسی ویب سائٹ جو ہمارے کلچر٬ معاشرتی اقدار اور ہماری اپنی زبان اردو میں بھی معلومات اور تفریح کا ذریعہ بنے- تلاش کرنا ایک
بہت ہی مشکل کام ہے-

اخلاقی اور ذمہ دارانہ طرز عمل کے فلسفہ کو یقین دہانی کرانے کے بعد، سالوں میں پاکستان ہماری جان نے مستند نیوز اور غیر سیاسی موجودہ معاملات میں کوئی سیاسی تنازعہ یا پوشیدہ ایجنڈا نہیں لیا ہے. صحافی میں جدید ترین بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ صحافیوں میں سے کچھ ناموں میں، پاکستان ہماری جان نے ملک بھر میں اور پاکستان کے اندر دونوں صحافیوں کا وسیع نیٹ ورک ہے.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ پاکستان ہماری جان (ڈاٹ کام) نے بہت جلد پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کی- ہماری ویب یقیناَ ہمارے تمام انٹرنیٹ یوزرز (internet users) بشمول ہمارے نوجوانوں٬ طلبہ٬ پروفیشنلز اور فیملی کے تمام افراد کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی – انشاء الله

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Send this to a friend